ا نقر ہ 11 اگست ( ایجنسیز) طیب ار د گا ن نے صد ا ر تی ا نتخا ب میں کا میا بی حا صل کر تے ہو ئے تر کی کے پہلے جمہو ر ی طو ر سے منتخب سر بر ا ہ مملکت بننے کا ا عز
از حا صل کر لیا ہے۔ و ز یر ا نصا ف با قر بو ز دا ق نے اپنے ٹو ئٹر اکا و نٹ پر یہ بات کہی ۔ ا نہو ں نے کہا کہ اے کے پا ر ٹی کے صد ر نشین اور تر کی کے وز یر آعظم رجب ار د گا ن عوا م کی جا نب سے منتخب کئے گئے پہلے صد ر بن گئے ہیں ۔